العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابن ماجہ / كتاب تعبير الرؤيا / حدیث 3905

سنن ابن ماجہ

حدیث 3905 — كتاب تعبير الرؤيا

کتاب 35 · Interpretation of Dreams

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے مجھے خواب میں دیکھا، یقیناً اس نے مجھے ہی دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت میں نہیں آ سکتا ۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Fouad Abd al-BaqiSahih Lighairihi · Shuaib Al Arnautحسن · Zubair Ali Zai

سنن ابن ماجہ › كتاب تعبير الرؤيا › حدیث 3905

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ أَبُو عَوَانَةَ حَدَّثَنَا عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَمَّارٍ، - هُوَ الدُّهْنِيُّ - عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ ‏ "‏ مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لاَ يَتَمَثَّلُ بِي ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah (ﷺ) said:“Whoever sees me in a dream has (really) sees me, for Satan cannot imitate me.”
‹ پچھلی13 / 34اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں