العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابن ماجہ / كتاب الأدب / حدیث 3688

سنن ابن ماجہ

حدیث 3688 — كتاب الأدب

کتاب 33 · Etiquette

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ مہربان ہے، اور مہربانی اور نرمی کرنے کو پسند فرماتا ہے، اور نرمی پر وہ ثواب دیتا ہے جو سختی پر نہیں دیتا ۱؎۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Fouad Abd al-BaqiSahih Lighairihi · Shuaib Al Arnautصحیح · Zubair Ali Zai

سنن ابن ماجہ › كتاب الأدب › حدیث 3688

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ حَفْصٍ الأُبُلِّيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَالَ ‏ "‏ إِنَّ اللَّهَ رَفِيقٌ يُحِبُّ الرِّفْقَ وَيُعْطِي عَلَيْهِ مَا لاَ يُعْطِي عَلَى الْعُنْفِ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah(ﷺ) said:"Allah is Gentle and loves gentleness, and He grants reward for it that He does not grant for harshness
‹ پچھلی32 / 170اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں