صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابن ماجہ / كتاب اللباس / حدیث 3623
سنن ابن ماجہ
حدیث 3623 — كتاب اللباس
کتاب 32 · Chapters on Dress
عثمان بن موہب کہتے ہیں کہ میں ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک بال نکال کر مجھے دکھایا، جو مہندی اور کتم سے رنگا ہوا تھا۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Fouad Abd al-Baqiصحیح · Shuaib Al ArnautSahih Bukhari · Zubair Ali Zai
سنن ابن ماجہ › كتاب اللباس › حدیث 3623
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا سَلاَّمُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مَوْهَبٍ، قَالَ دَخَلْتُ عَلَى أُمِّ سَلَمَةَ . قَالَ فَأَخْرَجَتْ إِلَىَّ شَعَرًا مِنْ شَعَرِ رَسُولِ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ مَخْضُوبًا بِالْحِنَّاءِ وَالْكَتَمِ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that ‘Uthman bin Mawhab said:“I entered upon Umm Salamah and she brought out for me a hair of the Messenger of Allah (ﷺ), which was dyed with henna and Katam.”