صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابن ماجہ / كتاب اللباس / حدیث 3565
سنن ابن ماجہ
حدیث 3565 — كتاب اللباس
کتاب 32 · Chapters on Dress
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بکریوں کے کانوں میں داغتے دیکھا، اور میں نے آپ کو چادر کا تہبند پہنے دیکھا۔
Sahih - Agreed Upon · Zubair Ali Zai
سنن ابن ماجہ › كتاب اللباس › حدیث 3565
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ الْفَضْلِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَسِمُ غَنَمًا فِي آذَانِهَا وَرَأَيْتُهُ مُتَّزِرًا بِكِسَاءٍ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Anas bin Malik said:“I saw the Messenger of Allah (ﷺ) marking sheep on their ears, and I saw him wearing a cloak around his wrist.”