صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابن ماجہ / كتاب الطب / حدیث 3505
سنن ابن ماجہ
حدیث 3505 — كتاب الطب
کتاب 31 · Chapters on Medicine
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تمہارے پینے کی چیز میں مکھی گر جائے تو اسے اس میں پوری طرح ڈبو دو، پھر نکال کر پھینک دو، اس لیے کہ اس کے ایک پر میں بیماری اور دوسرے میں شفاء ہے ۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Fouad Abd al-BaqiSahih Bukhari · Zubair Ali Zai
سنن ابن ماجہ › كتاب الطب › حدیث 3505
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ حُنَيْنٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَالَ " إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي شَرَابِكُمْ فَلْيَغْمِسْهُ فِيهِ ثُمَّ لْيَطْرَحْهُ فَإِنَّ فِي أَحَدِ جَنَاحَيْهِ دَاءً وَفِي الآخَرِ شِفَاءً " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet (ﷺ) said:“If a fly falls into your drink, dip it into it then throw it away, for on one of its wings is a disease and on the other is a cure.”