العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابن ماجہ / كتاب الأطعمة / حدیث 3293

سنن ابن ماجہ

حدیث 3293 — كتاب الأطعمة

کتاب 29 · Chapters on Food

انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے کبھی بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دستر خوان پر کھاتے نہیں دیکھا یہاں تک کہ آپ کا انتقال ہو گیا۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Fouad Abd al-BaqiSahih Bukhari · Zubair Ali Zai

سنن ابن ماجہ › كتاب الأطعمة › حدیث 3293

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ الْجُبَيْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو بَحْرٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ أَكَلَ عَلَى خِوَانٍ حَتَّى مَاتَ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Anas said:“I never saw the Messenger of Allah (ﷺ) eat from a dish until he died.”
‹ پچھلی43 / 120اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں