صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابن ماجہ / كتاب الذبائح / حدیث 3164
سنن ابن ماجہ
حدیث 3164 — كتاب الذبائح
کتاب 27 · Chapters on Slaughtering
سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: لڑکے کا عقیقہ ہے تو تم اس کی طرف سے خون بہاؤ، اور اس سے گندگی کو دور کرو ۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Fouad Abd al-Baqiصحیح · Zubair Ali Zai
سنن ابن ماجہ › كتاب الذبائح › حدیث 3164
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَقُولُ " إِنَّ مَعَ الْغُلاَمِ عَقِيقَةً فَأَهْرِيقُوا عَنْهُ دَمًا وَأَمِيطُوا عَنْهُ الأَذَى " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Salman bin ‘Amir that he heard the Prophet (ﷺ) say:“For a boy there should be an ‘Aqiqah, so shed blood for him and remove the harm from him.”