العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابن ماجہ / كتاب الجهاد / حدیث 2868

سنن ابن ماجہ

حدیث 2868 — كتاب الجهاد

کتاب 24 · The Chapters on Jihad

انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سننے اور اطاعت کرنے پر بیعت کی، تو آپ نے فرمایا: جہاں تک تم سے ہو سکے ۱؎۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Fouad Abd al-BaqiSahih Lighairihi · Shuaib Al ArnautIsnaad Hasan · Zubair Ali Zai

سنن ابن ماجہ › كتاب الجهاد › حدیث 2868

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَتَّابٍ، - مَوْلَى هُرْمُزَ - قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ بَايَعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ فَقَالَ ‏ "‏ فِيمَا اسْتَطَعْتُمْ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated that ‘Attab, the freed slave of Hurmuz, said:“I heard Anas bin Malik say: ‘We gave our pledge to the Messenger of Allah (ﷺ) on the basis that we would listen and obey. He (ﷺ) said: “As much as you can.”
‹ پچھلی116 / 129اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں