العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابن ماجہ / كتاب الديات / حدیث 2674

سنن ابن ماجہ

حدیث 2674 — كتاب الديات

کتاب 21 · The Chapters on Blood Money

عمرو بن عوف رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: بےزبان ( جانور ) کا زخم بیکار ہے، اور کان میں گر کر مر جائے تو وہ بھی بیکار ہے
صحیح · Al-AlbaniSahih Lighairihi · Muhammad Fouad Abd al-BaqiHasan Lighairihi · Shuaib Al Arnautصحیح · Zubair Ali Zai

سنن ابن ماجہ › كتاب الديات › حدیث 2674

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏ "‏ الْعَجْمَاءُ جَرْحُهَا جُبَارٌ وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Khathir bin 'Abdullah bin 'Amr bin 'Awf narrated that his grandfather said:“I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: 'The injuries cause by the beast are without liability, and mines are without liability.”
‹ پچھلی60 / 80اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں