العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابن ماجہ / كتاب الحدود / حدیث 2577

سنن ابن ماجہ

حدیث 2577 — كتاب الحدود

کتاب 20 · The Chapters on Legal Punishments

ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو ہم پر ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Fouad Abd al-BaqiHasan Sahih · Shuaib Al ArnautSahih - Agreed Upon · Zubair Ali Zai

سنن ابن ماجہ › كتاب الحدود › حدیث 2577

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، وَأَبُو كُرَيْبٍ وَيُوسُفُ بْنُ مُوسَى وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْبَرَّادِ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ مَنْ شَهَرَ عَلَيْنَا السِّلاَحَ فَلَيْسَ مِنَّا ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Abu Musa Al-Ash'ari that the Messenger of Allah (ﷺ) said:“Whoever brandishes weapons against us is not one of us.'”
‹ پچھلی45 / 82اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں