صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابن ماجہ / كتاب الكفارات / حدیث 2124
سنن ابن ماجہ
حدیث 2124 — كتاب الكفارات
کتاب 11 · The Chapters on Expiation
عمران بن حصین رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: معصیت ( گناہ ) میں نذر نہیں ہے، اور نہ اس میں نذر ہے جس کا آدمی مالک نہ ہو ۱؎۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Fouad Abd al-BaqiSahih Muslim · Zubair Ali Zai
سنن ابن ماجہ › كتاب الكفارات › حدیث 2124
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ عَمِّهِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ " لاَ نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ وَلاَ نَذْرَ فِيمَا لاَ يَمْلِكُ ابْنُ آدَمَ " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from 'Imran bin Husain that the Messenger of Allah (ﷺ) said:"[There is no vow to commit disobedience and] no vow concerning that which the son of Adam does not possess