صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الاستئذان / حدیث 6279
صحیح بخاری
حدیث 6279 — كتاب الاستئذان
کتاب 79 · Asking Permission
ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا، ان سے ابوحازم نے اور ان سے سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم کھانا اور قیلولہ نماز جمعہ کے بعد کیا کرتے تھے۔
صحیح بخاری › كتاب الاستئذان › حدیث 6279
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ كُنَّا نَقِيلُ وَنَتَغَدَّى بَعْدَ الْجُمُعَةِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Sahl bin Sa`d:We used to have a midday nap and take our meals after the Jumua (prayer)