العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الذبائح والصيد / حدیث 5521

صحیح بخاری

حدیث 5521 — كتاب الذبائح والصيد

کتاب 72 · Hunting, Slaughtering

ہم سے صدقہ نے بیان کیا، کہا ہم کو عبدہ نے خبر دی، انہیں عبیداللہ نے، انہیں سالم اور نافع نے اور انہیں ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ خیبر کے موقع پر پالتو گدھوں کے گوشت کی ممانعت کر دی تھی۔

صحیح بخاری › كتاب الذبائح والصيد › حدیث 5521

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ، أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ سَالِمٍ، وَنَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الأَهْلِيَّةِ يَوْمَ خَيْبَرَ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn `Umar:The Prophet (ﷺ) made the meat of donkeys unlawful on the day of the battle of Khaibar
‹ پچھلی47 / 69اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں