صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الذبائح والصيد / حدیث 5516
صحیح بخاری
حدیث 5516 — كتاب الذبائح والصيد
کتاب 72 · Hunting, Slaughtering
ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھ کو عدی بن ثابت نے خبر دی، کہا کہ میں نے عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے سنا، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رہزنی کرنے اور مثلہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔
صحیح بخاری › كتاب الذبائح والصيد › حدیث 5516
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ نَهَى عَنِ النُّهْبَةِ وَالْمُثْلَةِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated `Abdullah bin Yazid:The Prophet (ﷺ) forbade An-Nuhba and Al-Muthla