العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب المغازي / حدیث 4014

صحیح بخاری

حدیث 4014 — كتاب المغازي

کتاب 64 · Military Expeditions led by the Prophet (pbuh) (Al-Maghaazi)

ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے حصین بن عبدالرحمٰن نے، انہوں نے عبداللہ بن شداد بن ہاد لیثی سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رفاعہ بن رافع انصاری رضی اللہ عنہ کو دیکھا ہے۔ وہ بدر کی لڑائی میں شریک ہوئے تھے۔

صحیح بخاری › كتاب المغازي › حدیث 4014

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ اللَّيْثِيَّ، قَالَ رَأَيْتُ رِفَاعَةَ بْنَ رَافِعٍ الأَنْصَارِيَّ، وَكَانَ شَهِدَ بَدْرًا‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated `Abdullah bin Shaddad bin Al-Had Al-Laithi:I saw Rifa`a bin Rafi` Al-Ansari who was a Badr warrior
‹ پچھلی64 / 488اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں