العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب مناقب النبي ﷺ / حدیث 3607

صحیح بخاری

حدیث 3607 — كتاب مناقب النبي ﷺ

کتاب 61 · Virtues and Merits of the Prophet (pbuh) and his Companions

ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا، کہا مجھ سے یحییٰ بن سعید نے، ان سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا مجھ سے قیس نے بیان کیا، ان سے حذیفہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میرے ساتھیوں نے ( یعنی صحابہ رضی اللہ عنہم نے ) تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھلائی کے حالات سیکھے اور میں نے برائی کے حالات دریافت کئے۔

صحیح بخاری › كتاب مناقب النبي ﷺ › حدیث 3607

اصل عربی متن
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنِي قَيْسٌ، عَنْ حُذَيْفَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ تَعَلَّمَ أَصْحَابِي الْخَيْرَ وَتَعَلَّمْتُ الشَّرَّ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated Hudhaifa:My companions learned (something about) good (through asking the Prophet) while I learned (something about) evil
‹ پچھلی114 / 151اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں