العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الحج / حدیث 1701

صحیح بخاری

حدیث 1701 — كتاب الحج

کتاب 25 · Hajj (Pilgrimage)

ہم سے نعیم نے بیان کیا، ان سے اعمش نے بیان کیا، ان سے ابراہیم نے، ان سے اسود نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے لیے ( بیت اللہ ) بکریاں بھیجی تھیں۔

صحیح بخاری › كتاب الحج › حدیث 1701

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ أَهْدَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مَرَّةً غَنَمًا‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated `Aisha:Once the Prophet (ﷺ) sent sheep as Hadi
‹ پچھلی179 / 247اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں