العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الحج / حدیث 1540

صحیح بخاری

حدیث 1540 — كتاب الحج

کتاب 25 · Hajj (Pilgrimage)

ہم سے اصبغ بن فرج نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں عبداللہ بن وہب نے خبر دی، انہیں یونس نے، انہیں ابن شہاب نے، انہیں سالم نے اور ان سے ان کے والد نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے تلبید کی حالت میں لبیک کہتے سنا۔

صحیح بخاری › كتاب الحج › حدیث 1540

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَصْبَغُ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُهِلُّ مُلَبِّدًا‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated Salim from his father:I heard that Allah's Messenger (ﷺ) assumed Ihram with his hair matted together
‹ پچھلی27 / 247اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں