العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الأذان / حدیث 634

صحیح بخاری

حدیث 634 — كتاب الأذان

کتاب 10 · Call to Prayers (Adhaan)

ہم سے محمد بن یوسف فریابی نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے سفیان ثوری نے عون بن ابی حجیفہ سے بیان کیا، انہوں نے اپنے باپ سے کہ انھوں نے بلال رضی اللہ عنہ کو اذان دیتے ہوئے دیکھا۔ وہ کہتے ہیں میں بھی ان کے منہ کے ساتھ ادھر ادھر منہ پھیرنے لگا۔

صحیح بخاری › كتاب الأذان › حدیث 634

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ رَأَى بِلاَلاً يُؤَذِّنُ فَجَعَلْتُ أَتَتَبَّعُ فَاهُ هَا هُنَا وَهَا هُنَا بِالأَذَانِ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated `Aun bin Abi Juhaifa:My father said, "I saw Bilal turning his face from side to side while pronouncing the Adhan for the prayer
‹ پچھلی31 / 266اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں