العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الوتر / حدیث 1488

سنن ابی داؤد

حدیث 1488 — كتاب الوتر

کتاب 8 · Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Injunctions about Witr

سلمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارا رب بہت باحیاء اور کریم ( کرم والا ) ہے، جب اس کا بندہ اس کے سامنے اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتا ہے تو انہیں خالی لوٹاتے ہوئے اسے اپنے بندے سے شرم آتی ہے ۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamidحسن · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب الوتر › حدیث 1488

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا عِيسَى، - يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ - حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ، - يَعْنِي ابْنَ مَيْمُونٍ صَاحِبَ الأَنْمَاطِ - حَدَّثَنِي أَبُو عُثْمَانَ، عَنْ سَلْمَانَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ إِنَّ رَبَّكُمْ تَبَارَكَ وَتَعَالَى حَيِيٌّ كَرِيمٌ يَسْتَحْيِي مِنْ عَبْدِهِ إِذَا رَفَعَ يَدَيْهِ إِلَيْهِ أَنْ يَرُدَّهُمَا صِفْرًا ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated Salman al-Farsi: The Prophet (ﷺ) said: Your Lord is munificent and generous, and is ashamed to turn away empty the hands of His servant when he raises them to Him
‹ پچھلی73 / 140اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں