صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الوتر / حدیث 1432
سنن ابی داؤد
حدیث 1432 — كتاب الوتر
کتاب 8 · Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Injunctions about Witr
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے میرے خلیل ( یار، صادق، محمد ) صلی اللہ علیہ وسلم نے تین باتوں کی وصیت کی ہے، جن کو میں سفر اور حضر کہیں بھی نہیں چھوڑتا: چاشت کی دو رکعتیں، ہر ماہ تین دن کے روزے اور وتر پڑھے بغیر نہ سونے کی ۱؎۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamidضعیف · Shuaib Al Arnautضعیف · Zubair Ali Zai
سنن ابی داؤد › كتاب الوتر › حدیث 1432
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، - مِنْ أَزْدِ شَنُوءَةَ - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ أَوْصَانِي خَلِيلِي صلى الله عليه وسلم بِثَلاَثٍ لاَ أَدَعُهُنَّ فِي سَفَرٍ وَلاَ حَضَرٍ رَكْعَتَىِ الضُّحَى وَصَوْمِ ثَلاَثَةِ أَيَّامٍ مِنَ الشَّهْرِ وَأَنْ لاَ أَنَامَ إِلاَّ عَلَى وِتْرٍ .
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah said:My friend (i.e. the Prophet) instructed me to observe three practices that I do not leave while traveling nor while resident, to pray two rak`ahs in the forenoon, to fast three days every month and not to sleep but after observing the witr