العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الوتر / حدیث 1428

سنن ابی داؤد

حدیث 1428 — كتاب الوتر

کتاب 8 · Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Injunctions about Witr

محمد بن سیرین اپنے بعض اصحاب سے روایت کرتے ہیں کہ ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے رمضان میں ان کی امامت کی اور وہ رمضان کے نصف آخر میں قنوت پڑھتے تھے۔
ضعیف · Al-Albaniضعیف · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamidضعیف · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب الوتر › حدیث 1428

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ بَعْضِ، أَصْحَابِهِ أَنَّ أُبَىَّ بْنَ كَعْبٍ، أَمَّهُمْ - يَعْنِي فِي رَمَضَانَ - وَكَانَ يَقْنُتُ فِي النِّصْفِ الآخِرِ مِنْ رَمَضَانَ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Muhammad reported on the authority of some of his teachers that Ubayy b. Ka'b led them in prayer during Ramadan. He used to recite the supplication (in the witr) during the second half of Ramadan
‹ پچھلی13 / 140اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں