صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب سجود القرآن / حدیث 1414
سنن ابی داؤد
حدیث 1414 — كتاب سجود القرآن
کتاب 7 · Prayer (Kitab Al-Salat): Prostration while reciting the Qur'an
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات میں قرآن کے سجدوں میں کئی بار «سجد وجهي للذي خلقه وشق سمعه وبصره بحوله وقوته» یعنی میرے چہرے نے اس ذات کو سجدہ کیا جس نے اپنی قوت و طاقت سے اسے پیدا کیا اور اس کے کان اور آنکھ بنائے کہتے تھے۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul HamidSahih Lighairihi · Shuaib Al Arnautضعیف · Zubair Ali Zai
سنن ابی داؤد › كتاب سجود القرآن › حدیث 1414
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنْ عَائِشَةَ، - رضى الله عنها - قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ فِي سُجُودِ الْقُرْآنِ بِاللَّيْلِ يَقُولُ فِي السَّجْدَةِ مِرَارًا " سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ " .
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: The Messenger of Allah (ﷺ) prostrated himself at night when reciting the Qur'an. He said repeatedly: My face prostrates itself to Him Who created it and brought forth its hearing and seeing by His might and power