العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب سجود القرآن / حدیث 1409

سنن ابی داؤد

حدیث 1409 — كتاب سجود القرآن

کتاب 7 · Prayer (Kitab Al-Salat): Prostration while reciting the Qur'an

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ سورۃ ص کا سجدہ تاکیدی سجدوں میں سے نہیں لیکن میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس میں سجدہ کرتے دیکھا ہے۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamidصحیح · Shuaib Al ArnautSahih Bukhari (1069) · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب سجود القرآن › حدیث 1409

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ لَيْسَ ‏{‏ ص ‏}‏ مِنْ عَزَائِمِ السُّجُودِ وَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَسْجُدُ فِيهَا ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn 'Abbas:A prostration when reciting Sad is not one of those which are divinely commanded, but I have seen Messenger of Allah (ﷺ) prostrate himself
‹ پچھلی9 / 15اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں