صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب سجود القرآن / حدیث 1403
سنن ابی داؤد
حدیث 1403 — كتاب سجود القرآن
کتاب 7 · Prayer (Kitab Al-Salat): Prostration while reciting the Qur'an
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ مکہ سے مدینہ آ جانے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مفصل ( سورتوں ) میں سے کسی سورۃ میں سجدہ نہیں کیا ۱؎۔
ضعیف · Al-Albaniضعیف · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamidضعیف · Shuaib Al Arnautضعیف · Zubair Ali Zai
سنن ابی داؤد › كتاب سجود القرآن › حدیث 1403
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ الْقَاسِمِ، - قَالَ مُحَمَّدٌ رَأَيْتُهُ بِمَكَّةَ - حَدَّثَنَا أَبُو قُدَامَةَ، عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَمْ يَسْجُدْ فِي شَىْءٍ مِنَ الْمُفَصَّلِ مُنْذُ تَحَوَّلَ إِلَى الْمَدِينَةِ .
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Messenger of Allah (ﷺ) did not make a prostration at any verse in al-Mufassal from the time he moved to Medina