العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الصيام / حدیث 1397

سنن ابی داؤد

حدیث 1397 — كتاب الصيام

کتاب 6 · Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Injunctions about Ramadan

عبدالرحمٰن بن یزید کہتے ہیں کہ میں نے ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے پوچھا آپ بیت اللہ کا طواف کر رہے تھے تو آپ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: جس نے کسی رات میں سورۃ البقرہ کے آخر کی دو آیتیں پڑھیں تو یہ اس کے لیے کافی ہوں گی ۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamidصحیح · Shuaib Al ArnautSahih Bukhari (5008) Sahih Muslim (807) · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب الصيام › حدیث 1397

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ سَأَلْتُ أَبَا مَسْعُودٍ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ فَقَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ مَنْ قَرَأَ الآيَتَيْنِ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي لَيْلَةٍ كَفَتَاهُ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Abd al-Rahman b. Yazid said:I asked Abu Mas'ud while he was making circumambulation of the Ka'bah (about the recitation of some verses from the Qur'an). He said: The Messenger of Allah (ﷺ) said: If anyone recited two verses from the last of Surah al-Baqarah at night, they will be sufficient for him
‹ پچھلی27 / 30اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں