العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب النوافل / حدیث 1254

سنن ابی داؤد

حدیث 1254 — كتاب النوافل

کتاب 5 · Prayer (Kitab Al-Salat): Voluntary Prayers

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی اور نفل کا اتنا خیال نہیں رکھتے تھے جتنا صبح سے پہلے کی دونوں کی رکعتوں کا رکھتے تھے۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamidصحیح · Shuaib Al ArnautSahih Bukhari (1169) Sahih Muslim (724) · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب النوافل › حدیث 1254

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، حَدَّثَنِي عَطَاءٌ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَائِشَةَ، - رضى الله عنها - قَالَتْ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَمْ يَكُنْ عَلَى شَىْءٍ مِنَ النَّوَافِلِ أَشَدَّ مُعَاهَدَةً مِنْهُ عَلَى الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الصُّبْحِ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated 'Aishah:The Messenger of Allah (ﷺ) was more particular about observing the supererogatory rak'ahs before the dawn prayer than about observing any of the other supererogatory prayers
‹ پچھلی5 / 121اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں