العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الأدب / حدیث 4830

سنن ابی داؤد

حدیث 4830 — كتاب الأدب

کتاب 43 · General Behavior (Kitab Al-Adab)

اس سند سے بھی ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے شروع سے «طعمها مر» ( اس کا مزا کڑوا ہے ) تک اسی طرح مرفوعاً مروی ہے، اور ابن معاذ نے یہ اضافہ کیا ہے کہ انس رضی اللہ عنہ نے کہا: اور ہم آپس میں کہتے تھے کہ اچھے ہم نشین کی مثال، پھر راوی نے بقیہ حدیث بیان کی۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamidصحیح · Shuaib Al ArnautSahih Bukhari (5059) Sahih Muslim (797) · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب الأدب › حدیث 4830

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، - الْمَعْنَى - ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِهَذَا الْكَلاَمِ الأَوَّلِ إِلَى قَوْلِهِ ‏ "‏ وَطَعْمُهَا مُرٌّ ‏"‏ ‏.‏ وَزَادَ ابْنُ مُعَاذٍ قَالَ قَالَ أَنَسٌ وَكُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ مَثَلَ جَلِيسِ الصَّالِحِ وَسَاقَ بَقِيَّةَ الْحَدِيثِ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
The tradition mentioned above has also been transmitted by Abu Musa from the Prophet (ﷺ) through a different chain of narrators up to “and its taste bitter”. Ibn Mu`adh added:Anas said: We used tell one another that a good companion is like... He then transmitted the rest of the tradition
‹ پچھلی58 / 502اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں