العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الحدود / حدیث 4493

سنن ابی داؤد

حدیث 4493 — كتاب الحدود

کتاب 40 · Prescribed Punishments (Kitab Al-Hudud)

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی کسی کو مارے تو چہرے پر مارنے سے بچے ۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamid

سنن ابی داؤد › كتاب الحدود › حدیث 4493

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عُمَرَ، - يَعْنِي ابْنَ أَبِي سَلَمَةَ - عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ إِذَا ضَرَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَتَّقِ الْوَجْهَ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated AbuHurayrah: The Prophet (ﷺ) said: When one of you inflicts a beating, he should avoid striking the face
‹ پچھلی143 / 143

پوری کتاب پڑھیں