صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب صلاة السفر وتقصرها / حدیث 1233
سنن ابی داؤد
حدیث 1233 — كتاب صلاة السفر وتقصرها
کتاب 4 · Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Rules of Law about the Prayer during Journey
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ سے مکہ کے لیے نکلے، آپ ( اس سفر میں ) دو رکعتیں پڑھتے رہے، یہاں تک کہ ہم مدینہ واپس آ گئے تو ہم لوگوں نے پوچھا: کیا آپ لوگ مکہ میں کچھ ٹھہرے؟ انہوں نے جواب دیا: مکہ میں ہمارا قیام دس دن رہا ۱؎ ۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamidصحیح · Shuaib Al ArnautSahih Bukhari (1081) Sahih Muslim (693) · Zubair Ali Zai
سنن ابی داؤد › كتاب صلاة السفر وتقصرها › حدیث 1233
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، وَمُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، - الْمَعْنَى - قَالاَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنَ الْمَدِينَةِ إِلَى مَكَّةَ فَكَانَ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعْنَا إِلَى الْمَدِينَةِ فَقُلْنَا هَلْ أَقَمْتُمْ بِهَا شَيْئًا قَالَ أَقَمْنَا بِهَا عَشْرًا .
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas b. Malik :We went out from Medina to Mecca with the Messenger of Allah (ﷺ) and he prayed two rak'ahs (at each time of prayer) till we returned to Medina. We (the people) said: Did you stay there for some time ? He replied: We stayed there ten days