صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب صلاة السفر وتقصرها / حدیث 1211
سنن ابی داؤد
حدیث 1211 — كتاب صلاة السفر وتقصرها
کتاب 4 · Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Rules of Law about the Prayer during Journey
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینے میں بلا کسی خوف اور بارش کے ظہر و عصر اور مغرب و عشاء کو ملا کر پڑھا، ابن عباس سے پوچھا گیا: اس سے آپ کا کیا مقصد تھا؟ انہوں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاہا کہ اپنی امت کو کسی زحمت میں نہ ڈالیں ۱؎۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul HamidSahih Muslim (705 After 706) · Zubair Ali Zai
سنن ابی داؤد › كتاب صلاة السفر وتقصرها › حدیث 1211
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ جَمَعَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ وَالْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ بِالْمَدِينَةِ مِنْ غَيْرِ خَوْفٍ وَلاَ مَطَرٍ . فَقِيلَ لاِبْنِ عَبَّاسٍ مَا أَرَادَ إِلَى ذَلِكَ قَالَ أَرَادَ أَنْ لاَ يُحْرِجَ أُمَّتَهُ .
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn 'Abbas:The Messenger of Allah (ﷺ) combined the noon and afternoon prayers, and the sunset and night prayers at Medina without any danger and rain. He was asked: What did he intend by it ? He replied: He intended that his community might not fall into hardship