صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب اللباس / حدیث 4141
سنن ابی داؤد
حدیث 4141 — كتاب اللباس
کتاب 34 · Clothing (Kitab Al-Libas)
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم کپڑے پہنو اور جب وضو کرو تو اپنے داہنے سے شروع کرو ۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamidصحیح · Shuaib Al Arnautضعیف · Zubair Ali Zai
سنن ابی داؤد › كتاب اللباس › حدیث 4141
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا لَبِسْتُمْ وَإِذَا تَوَضَّأْتُمْ فَابْدَءُوا بِأَيَامِنِكُمْ " .
انگریزی ترجمہ
Narrated AbuHurayrah: The Prophet (ﷺ) said: When you put on (a garment) and when you perform ablution, you should begin with your right side