العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الأطعمة / حدیث 3781

سنن ابی داؤد

حدیث 3781 — كتاب الأطعمة

کتاب 28 · Foods (Kitab Al-At'imah)

اسی سند سے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دست کا گوشت بہت پسند تھا، ( ایک بار ) دست کے گوشت میں زہر ملا دیا گیا، آپ کا خیال تھا کہ یہودیوں نے زہر ملایا تھا۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul HamidSahih Lighairihi · Shuaib Al Arnautضعیف · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب الأطعمة › حدیث 3781

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، بِهَذَا الإِسْنَادِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُعْجِبُهُ الذِّرَاعُ ‏.‏ قَالَ وَسُمَّ فِي الذِّرَاعِ وَكَانَ يَرَى أَنَّ الْيَهُودَ هُمْ سَمُّوهُ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Mas'ud: The tradition mentioned above (No. 3771) has also been narrated by Ibn Mas'ud with a different chain of narrators. This version has: The Prophet (ﷺ) liked the foreleg (of a sheep). Once the foreleg was poisoned, and he thought that the Jews had poisoned it
‹ پچھلی46 / 119اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں