صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الأطعمة / حدیث 3742
سنن ابی داؤد
حدیث 3742 — كتاب الأطعمة
کتاب 28 · Foods (Kitab Al-At'imah)
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے سب سے برا کھانا اس ولیمہ کا کھانا ہے جس میں صرف مالدار بلائے جائیں اور غریب و مسکین چھوڑ دیئے جائیں، اور جو ( ولیمہ کی ) دعوت میں نہیں آیا اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی ۱؎۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul HamidSahih Muquf · Shuaib Al ArnautSahih Bukhari (5177) Sahih Muslim (1432) · Zubair Ali Zai
سنن ابی داؤد › كتاب الأطعمة › حدیث 3742
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ شَرُّ الطَّعَامِ طَعَامُ الْوَلِيمَةِ يُدْعَى لَهَا الأَغْنِيَاءُ وَيُتْرَكُ الْمَسَاكِينُ وَمَنْ لَمْ يَأْتِ الدَّعْوَةَ فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ .
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah said:The worst kind of food is that at a wedding feast to which the rich are invited and from which the poor are left out. If anyone does not attend the feast to which he was invited, he has disobeyed Allah and His Apostle (may peace upon him)