العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الأطعمة / حدیث 3738

سنن ابی داؤد

حدیث 3738 — كتاب الأطعمة

کتاب 28 · Foods (Kitab Al-At'imah)

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں کوئی اپنے بھائی کو ولیمے کی یا اسی طرح کی کوئی دعوت دے تو وہ اسے قبول کرے ۔
صحیح · Al-AlbaniSahih Muslim (1429) · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب الأطعمة › حدیث 3738

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ إِذَا دَعَا أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلْيُجِبْ عُرْسًا كَانَ أَوْ نَحْوَهُ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Ibn ‘Umar reported the Messenger of Allah(ﷺ) as saying:if one of you invites his brother, he should accept(the invitation), whether it is a wedding feast or something of that nature
‹ پچھلی3 / 119اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں