صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الإجارة / حدیث 3498
سنن ابی داؤد
حدیث 3498 — كتاب الإجارة
کتاب 24 · Wages (Kitab Al-Ijarah)
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں، میں نے لوگوں کو مار کھاتے ہوئے دیکھا ہے ۱؎ جب وہ گیہوں کے ڈھیر بغیر تولے اندازے سے خریدتے اور اپنے مکانوں پر لے جانے سے پہلے بیچ ڈالتے۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul HamidSahih Bukhari (6852) Sahih Muslim (1527) · Zubair Ali Zai
سنن ابی داؤد › كتاب الإجارة › حدیث 3498
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ رَأَيْتُ النَّاسَ يُضْرَبُونَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِذَا اشْتَرَوُا الطَّعَامَ جُزَافًا أَنْ يَبِيعُوهُ حَتَّى يُبْلِغَهُ إِلَى رَحْلِهِ .
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn 'Abbas:I saw that during the time of the Messenger of Allah (ﷺ) the people were beaten when they bought grain on the same spot and sold it there without moving it to their houses