العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الإجارة / حدیث 3434

سنن ابی داؤد

حدیث 3434 — كتاب الإجارة

کتاب 24 · Wages (Kitab Al-Ijarah)

عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے غلام کا واقعہ روایت کیا ہے، اور نافع نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کھجور کے درخت کے واقعہ کی روایت کی ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: زہری اور نافع نے چار حدیثوں میں اختلاف کیا ہے جن میں سے ایک یہ ہے۔
ضعیف · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamidصحیح · Shuaib Al ArnautSahih Bukhari (2379) Sahih Muslim (1543) · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب الإجارة › حدیث 3434

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِقِصَّةِ الْعَبْدِ وَعَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِقِصَّةِ النَّخْلِ ‏.‏ قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَاخْتَلَفَ الزُّهْرِيُّ وَنَافِعٌ فِي أَرْبَعَةِ أَحَادِيثَ هَذَا أَحَدُهَا ‏.‏
انگریزی ترجمہ
This tradition has also been narrated by 'Umar from the Messenger of Allah (ﷺ) through a different chain of narrators. It mentions only the sale of the slave. It has also been transmitted by Nafi' on the authority of Ibn 'Umar from the Prophet (ﷺ) indicating only the sale of palm-trees. Abu Dawud said:Al-Zuhri and Nafi' differed among themselves in four traditions. This is one of them
‹ پچھلی19 / 155اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں