العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الإجارة / حدیث 3427

سنن ابی داؤد

حدیث 3427 — كتاب الإجارة

کتاب 24 · Wages (Kitab Al-Ijarah)

رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لونڈی کی کمائی سے منع فرمایا ہے جب تک کہ یہ معلوم نہ ہو جائے کہ اس نے کہاں سے حاصل کیا ہے ۱؎؟ ۔
حسن · Al-AlbaniHasan Lighairihi · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamidحسن · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب الإجارة › حدیث 3427

اصل عربی متن
حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، - يَعْنِي ابْنَ هُرَيْرٍ - عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، رَافِعٍ - هُوَ ابْنُ خَدِيجٍ - قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ كَسْبِ الأَمَةِ حَتَّى يُعْلَمَ مِنْ أَيْنَ هُوَ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated Rafi' b. Khadij:The Messenger of Allah (ﷺ) forbade earnings of a slave-girl unless it is known from where it came
‹ پچھلی12 / 155اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں