العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الأيمان والنذور / حدیث 3259

سنن ابی داؤد

حدیث 3259 — كتاب الأيمان والنذور

کتاب 22 · Oaths and Vows (Kitab Al-Aiman Wa Al-Nudhur)

یوسف بن عبداللہ بن سلام کہتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ نے روٹی کے ٹکڑے پر کھجور رکھا اور کہا یہ اس کا سالن ہے ۱؎۔
ضعیف · Al-Albaniضعیف · Shuaib Al Arnautضعیف · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب الأيمان والنذور › حدیث 3259

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْعَلاَءِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلاَمٍ، قَالَ ‏:‏ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَضَعَ تَمْرَةً عَلَى كِسْرَةٍ فَقَالَ ‏:‏ ‏ "‏ هَذِهِ إِدَامُ هَذِهِ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated Yusuf ibn Abdullah ibn Salam: I saw that the Prophet (ﷺ) put a date on a loaf and said: This is a thing eaten with bread (condiments)
‹ پچھلی18 / 84اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں