العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الجنائز / حدیث 3158

سنن ابی داؤد

حدیث 3158 — كتاب الجنائز

کتاب 21 · Funerals (Kitab Al-Jana'iz)

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے خوشبوؤوں میں مشک عمدہ خوشبو ہے ( لہٰذا مردے کو یا کفن میں بھی اسے لگانا بہتر ہے ) ۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamidصحیح · Shuaib Al Arnautصحیح · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب الجنائز › حدیث 3158

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا الْمُسْتَمِرُّ بْنُ الرَّيَّانِ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ أَطْيَبُ طِيبِكُمُ الْمِسْكُ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Sa’id Al Khudri :The Messenger of Allah (ﷺ) as saying: The best of your perfumes is musk
‹ پچھلی70 / 153اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں