صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الصلاة / حدیث 917
سنن ابی داؤد
حدیث 917 — كتاب الصلاة
کتاب 2 · Prayer (Kitab Al-Salat)
ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے اور اپنی نواسی امامہ بنت زینب کو کندھے پر اٹھائے ہوئے تھے، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے میں جاتے تو انہیں اتار دیتے اور جب کھڑے ہوتے تو انہیں اٹھا لیتے تھے ۱؎۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul HamidSahih Bukhari (516) Sahih Muslim (543) · Zubair Ali Zai
سنن ابی داؤد › كتاب الصلاة › حدیث 917
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُصَلِّي وَهُوَ حَامِلٌ أُمَامَةَ بِنْتَ زَيْنَبَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَإِذَا سَجَدَ وَضَعَهَا وَإِذَا قَامَ حَمَلَهَا .
انگریزی ترجمہ
Abu Qatadah said:The Messenger of Allah (ﷺ) was leading the people in prayer with Umamah daughter of Zainab daughter of the Messenger of Allah(ﷺ) (in his lap). When he prostrated, he put her down and when he got up(after prostration) he lifted her up