العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الصلاة / حدیث 894

سنن ابی داؤد

حدیث 894 — كتاب الصلاة

کتاب 2 · Prayer (Kitab Al-Salat)

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی اور ناک پر ( شب قدر میں ) اس نماز کی وجہ سے جو آپ نے لوگوں کو پڑھائی، مٹی کا اثر دیکھا گیا۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Shuaib Al ArnautSahih Bukhari (813) Sahih Muslim (1167) · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب الصلاة › حدیث 894

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رُئِيَ عَلَى جَبْهَتِهِ وَعَلَى أَرْنَبَتِهِ أَثَرُ طِينٍ مِنْ صَلاَةٍ صَلاَّهَا بِالنَّاسِ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Abu sa’ld al-Khudri said:The mark of earth was seen on the forehead and nose of the Messenger of Allah (ﷺ) due to the prayer in which he led the people
‹ پچھلی504 / 770اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں