العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الصلاة / حدیث 833

سنن ابی داؤد

حدیث 833 — كتاب الصلاة

کتاب 2 · Prayer (Kitab Al-Salat)

جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں ہم نفل نماز پڑھتے تو قیام و قعود کی حالت میں دعا کرتے اور رکوع و سجود کی حالت میں تسبیح پڑھتے تھے
Daif Muquf · Al-AlbaniDaif Muquf · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamidضعیف · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب الصلاة › حدیث 833

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ، أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، - يَعْنِي الْفَزَارِيَّ - عَنْ حُمَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ كُنَّا نُصَلِّي التَّطَوُّعَ نَدْعُو قِيَامًا وَقُعُودًا وَنُسَبِّحُ رُكُوعًا وَسُجُودًا ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Jabir b. ‘Abd Allah said:we used to offer supererogatory prayers and recite supplications while we were standing, and would glorify Allah while bowing and prostrating
‹ پچھلی443 / 770اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں