العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الصلاة / حدیث 665

سنن ابی داؤد

حدیث 665 — كتاب الصلاة

کتاب 2 · Prayer (Kitab Al-Salat)

نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ جب ہم نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری صفیں درست فرماتے، پھر جب ہم لوگ سیدھے ہو جاتے تو آپ «الله أكبر» کہتے۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul HamidIsnaad Sahih · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب الصلاة › حدیث 665

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا حَاتِمٌ، - يَعْنِي ابْنَ أَبِي صَغِيرَةَ - عَنْ سِمَاكٍ، قَالَ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُسَوِّي صُفُوفَنَا إِذَا قُمْنَا لِلصَّلاَةِ فَإِذَا اسْتَوَيْنَا كَبَّرَ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated An-Nu'man ibn Bashir: The Messenger of Allah (ﷺ) used to straighten our rows when we stood up to pray, and when we were straight, he said: Allah is most great (takbir)
‹ پچھلی275 / 770اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں