العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الصلاة / حدیث 1138

سنن ابی داؤد

حدیث 1138 — كتاب الصلاة

کتاب 2 · Prayer (Kitab Al-Salat)

اس طریق سے بھی ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے یہی حدیث مروی ہے اس میں ہے کہ انہوں نے کہا: ہمیں حکم دیا جاتا تھا، پھر یہی حدیث بیان کی، پھر آگے اس میں ہے کہ: انہوں نے بتایا: حائضہ عورتیں لوگوں کے پیچھے ہوتی تھیں اور لوگوں کے ساتھ تکبیریں کہتی تھیں ۱؎۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamidصحیح · Shuaib Al ArnautSahih Bukhari (971) Sahih Muslim (890) · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب الصلاة › حدیث 1138

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الأَحْوَلُ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ كُنَّا نُؤْمَرُ بِهَذَا الْخَبَرِ قَالَتْ وَالْحُيَّضُ يَكُنَّ خَلْفَ النَّاسِ فَيُكَبِّرْنَ مَعَ النَّاسِ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
This tradition has also been narrated by Umm 'Atiyyah though a different chain of transmitters. She said:We were commanded to go out (for offering the 'Id prayer). She further said: The menstruating women stood behind the people and they uttered the takbir (Allah is most great) along with the people
‹ پچھلی748 / 770اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں