العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الصوم / حدیث 2399

سنن ابی داؤد

حدیث 2399 — كتاب الصوم

کتاب 14 · Fasting (Kitab Al-Siyam)

ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ انہوں نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کو کہتے سنا: مجھ پر ماہ رمضان کی قضاء ہوتی تھی اور میں انہیں رکھ نہیں پاتی تھی یہاں تک کہ شعبان آ جاتا۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul HamidHasan Sahih · Shuaib Al ArnautSahih Bukhari (1950) Sahih Muslim (1146) · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب الصوم › حدیث 2399

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُ سَمِعَ عَائِشَةَ، - رضى الله عنها - تَقُولُ إِنْ كَانَ لَيَكُونُ عَلَىَّ الصَّوْمُ مِنْ رَمَضَانَ فَمَا أَسْتَطِيعُ أَنْ أَقْضِيَهُ حَتَّى يَأْتِيَ شَعْبَانُ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated 'Aishah:If I had some part of the fast of Ramadan to make up, I would not be able to atone for it except in Sha'ban
‹ پچھلی87 / 164اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں