صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الصوم / حدیث 2355
سنن ابی داؤد
حدیث 2355 — كتاب الصوم
کتاب 14 · Fasting (Kitab Al-Siyam)
سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی روزے سے ہو تو اسے کھجور ۱؎سے روزہ افطار کرنا چاہیئے اگر کھجور نہ پائے تو پانی سے کر لے اس لیے کہ وہ پاکیزہ چیز ہے ۔
ضعیف · Al-Albaniضعیف · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul HamidHasan Sahih · Shuaib Al ArnautIsnaad Sahih · Zubair Ali Zai
سنن ابی داؤد › كتاب الصوم › حدیث 2355
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنِ الرَّبَابِ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ، عَمِّهَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ صَائِمًا فَلْيُفْطِرْ عَلَى التَّمْرِ فَإِنْ لَمْ يَجِدِ التَّمْرَ فَعَلَى الْمَاءِ فَإِنَّ الْمَاءَ طَهُورٌ " .
انگریزی ترجمہ
Narrated Salman ibn Amir: The Prophet (ﷺ) said: When one of you is fasting, he should break his fast with dates; but if he cannot get any, then (he should break his fast) with water, for water is purifying