العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الطهارة / حدیث 138

سنن ابی داؤد

حدیث 138 — كتاب الطهارة

کتاب 1 · Purification (Kitab Al-Taharah)

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کیا میں تم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کے بارے میں نہ بتاؤں؟ پھر انہوں نے وضو کیا، اور اعضاء کو ایک ایک بار دھلا۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamidصحیح · Shuaib Al ArnautSahih Bukhari (157) · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب الطهارة › حدیث 138

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ أَلاَ أُخْبِرُكُمْ بِوُضُوءِ، رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَتَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً ‏.‏
انگریزی ترجمہ
‘Ata’ b. Yasar quoting Ibn. ‘Abbas said:May I not tell you how the Messenger of Allah (ﷺ) performed ablution? He then performed ablution washing each limb once only
‹ پچھلی138 / 390اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں