العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الصلاة / حدیث 215

موطأ امام مالک

حدیث 215 — كتاب الصلاة

کتاب 3 · Prayer

نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر سے سوال ہوا نماز میں بھول جانے کا تو کہا سوچ لے جو بھول گیا ہے پھر پڑھ لے اس کو ۔
Mauquf Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الصلاة › حدیث 215

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ إِذَا سُئِلَ عَنِ النِّسْيَانِ، فِي الصَّلاَةِ قَالَ لِيَتَوَخَّ أَحَدُكُمُ الَّذِي يَظُنُّ أَنَّهُ نَسِيَ مِنْ صَلاَتِهِ فَلْيُصَلِّهِ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar, when questioned about forgetfulness in the prayer, said, "If you think that you have forgotten part of the prayer, then pray it
‹ پچھلی69 / 75اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں