العربية English اردو Français Español Deutsch Русский 中文
اكتشف الإسلامDiscover Islam

الرئيسية / مكتبة الحديث / صحيح مسلم / كتاب البيوع / الحديث 3846

صحيح مسلم

الحديث 3846 — كتاب البيوع

الكتاب 21 · The Book of Transactions

صحيح مسلم › كتاب البيوع › الحديث 3846

الترجمة الأردية
معمر نے زہری سے ، انہوں نے سالم سے ، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اگر وہ ( وزن اور ماپ کے بغیر ) اندازے سے ( ڈھیر کی صورت میں ) غلہ خریدتے اور اس کو منتقل کرنے سے پہلے اسی جگہ فروخت کرتے تو اس پر ان کو مار پڑتی تھی
‹ السابق43 / 158التالي ›

اقرأ الكتاب كاملًا